اس کار کی قیمت 56 لاکھ ہے ۔۔ پاکستان میں گاڑیوں کی نئی قیمتیں کیا ہیں؟ جان کر عوام پریشان

پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ساتھ گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ گاڑی خریدنے والوں کے لیے نئی قیمتیں ان کے لیے پریشانی کا سبب بن رہی ہیں۔

  اس خبر میں اپریل 2022 تک تمام کاروں کی تازہ ترین قیمتوں کے بارے میں آج ہم جانیں گے۔


  1- سوزوکی کار کی قیمتیں

 سوزوکی ماڈلز کی تازہ ترین قیمتیں ذیل میں دی گئی ہیں۔

 سوزوکی آلٹو وی ایکس: قیمت 14لاکھ پچیس ہزار سے ١٨ لاکھ ٨٦ ہزار کے درمیان ہے۔

 سوزوکی آلٹو وی ایکس آر: فی الحال قیمت 16 لاکھ 75 ہزار ہے۔

 سوزوکی ویگن آر (وی ایکس آر): کی قیمت 20 لاکھ 19 ہزار ہے۔

 سوزوکی بولان کارگو قیمت: 12 لاکھ 70 ہزار ہے۔

 سوزوکی ویگن آر (وی ایکس ایل) :کی نئی قیمت 21 لاکھ 29 ہزار ہے۔۔

 سوزوکی کلٹس : کی نئی قیمت 22 لاھ 50 ہزار ہے۔

 سوزوکی کلٹس VXL: کی نئی قیمت 24 لاکھ 76 ہزار ہے۔

 سوزوکی سوئفٹ جی ایل: کی تازہ ترین قیمت ٢٩ لاکھ ٨ ہزار ہے۔

 سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایکس: کی نئی قیمت 31 لاکھ 69 ہزار ہے۔

 سوزوکی اے پی وی: فی الحال قیمت 6,290,000 ہے۔
 

  2- ہونڈا کار کی قیمتیں 
  ہونڈا کے ماڈلز کی تازہ ترین قیمتیں درج ذیل ہیں۔

 ہونڈا سٹی 2۔1 ایل ایس: موجودہ قیمت 31 لاکھ 29 ہزار ہے۔

 ہونڈآ سٹی 5۔1:نئی قیمت 34 لاکھ 46 ہزار ہے۔

 ہونڈ سٹی 5۔1 اے اسی: نئی قیمت 37 لاکھ 49 ہزار ہے۔

 ہونڈا سوک 1.5 RS ٹربو: قیمت 64 لاکھ 99 ہزار ہے۔

 ہونڈا ایکارڈ سی وی ٹی: ایک کروڑ 54 لاکھ ٩٩ ہزار ہے۔

  3 - KIA کار کی قیمتیں  

KIA ماڈلز کی تازہ ترین قیمتیں ذیل میں بیان کی گئی ہیں۔

 کیا پیکانٹو: کی نئی قیمت 26 لاکھ ہے۔

 کیا اسٹانک: کی تازہ ترین قیمت 44 لاکھ 25 ہزار ہے۔

 کیا اسپورٹیج: کی نئی قیمت 60 لاکھ ہے۔

 کیا سورینٹو: کی موجودہ قیمت 68 لاکھ 36 ہزار ہے۔

 کیا کارنیول: کی نئی قیمت 91 لاکھ 99 ہزار ہے۔

  4- ٹویوٹا کار کی قیمتیں

  مشہور کار برانڈ ٹویوٹا ماڈلز کی نئی قیمتوں کو پَر لگ گئے ہیں۔

 ٹویوٹا کرولا X 1.6: کی لیٹسٹ قیمت 37 لاکھ 49 ہزار ہے

 ٹویوٹا کرولا X 1.8: کی نئی قیمت 42 لاکھ 99 ہزار مختص کی گئی ہے۔

 ٹویوٹا فارچیونر جی: کی قیمت 94  لاکھ 99 ہزار ہے۔

 ٹویوٹا فارچیونر سگما 4:قیمت ایک کروڑ 14 لاکھ 89 ہزار ہے

 ٹویوٹا فارچیونر V: فی الحال قیمت ایک کروڑ 94 لاکھ 9 ہزار ہے۔

 ٹویوٹا فارچیونر لیجنڈر: کی نئی قیمت ایک کروڑ 2 لاکھ 99 ہزار ہے۔

 ٹویوٹا ہلکس ریوو: قیمت 93 لاکھ 19 ہزار ہے۔

  5- چنگان کار کی قیمتیں 
  چنگان گاڑیوں کے ماڈلز کی تازہ ترین قیمتیں نیچے دیکھیے۔

 چنگان ایم 9: کی قیمت 17 لاکھ 84 ہزار ہے۔

 چنگان کاروان: قیمت 20 لاکھ 69 ہزار ہے۔

 چنگان کاروان پلس: قیمت 22 لاکھ 19 ہزار ہے۔

 چنگان السوین لومیر: قیمت 32 لاکھ 19 ہزار ہے۔

 چنگان السوین کمفرٹ:قیمت 30 لاکھ 24 ہزار ہے۔۔

 ٦-ہنڈائی کار کی قیمتیں۔ 


  ہنڈائی ماڈلز کی تازہ ترین قیمتیں ذیل میں جانیئے۔

 ہنڈائی سوناٹا 2.0: قیمت 68 لاکھ 49 ہزار ہے۔

 ہنڈائی ٹکسن FWD: قیمت 57 لاکھ 99 ہزار ہے۔

 ہنڈائی ٹکسن AWD: قیمت 62 لاکھ 99 ہے۔

 ہنڈائی سوناٹا 2.5: قیمت 77 لاکھ 49 ہزارہے۔

 ہنڈائی سانٹا FE: قیمت 18,500,000 ہے۔

 ہنڈائی گرینڈ اسٹاریکسGL: قیمت 45 لاکھ 49 ہزار ہے۔

 ہنڈائی گرینڈ اسٹاریکس GLS: قیمت 50 لاکھ 99 ہزار ہے۔

 ہنڈائی گرینڈ اسٹاریکس GLX: قیمت 58 لاکھ 99 ہزار ہے۔

 
 

 Click here for More : Check Out Latest Cars

Reviews & Comments