پاکستان میں ٹویوٹا کے مختلف ماڈل کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتوں کے بارے میں جانیں

کار صارفین کے لیے اچھی خبر، پاکستان میں ٹویوٹا کی مختلف گاڑیوں میں قیمتوں میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔

کار صارفین کے لیے اچھی خبر، پاکستان میں ٹویوٹا کی مختلف گاڑیوں میں قیمتوں میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔

پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی کمپنی کے اعلان کردہ نئی قیمتوں کے مطابق ٹویوٹا نے اپنی مختلف ماڈل کی قیمتوں میں دو لاکھ 60 ہزار فی یونٹ سے 11 لاکھ 40 ہزار روپے فی یونٹس تک کمی کی ہے۔

ٹویوٹا کی گاڑی ہیلکس ریو کے ماڈل کی مختلف ویریئنٹ کی قیمتوں میں 6 لاکھ 50 ہزار سے لے کر 8 لاکھ 20 ہزار تک کی کمی ہوئی ہے۔

Toyota Hilux 2022

Variants Old Price New Price Difference
Revo G MT 9,819,000 9,169,000 650,000
Revo G AT 10,299,000 9,609,000 690,000
Revo V AT 11,349,000 10,599,000 750,000
Revo Rocco 11,999,000 11,179,000 820,000

وہیں ٹویوٹا فارچونر ماڈل کی مختلف ویریئنٹ کی قیمتوں میں 9 لاکھ 10 ہزار سے لے کر 11 لاکھ 40 ہزار تک کمی واقعی ہوئی ہے۔

Toyota Fortuner 2022

Variants Old Price New Price Difference
2.7 G 12,489,000 11,579,000 910,000
2.7 VVTi 14,279,000 13,259,000 1,020,000
2.8 Sigma 4 15,069,000 13,969,000 1,100,000
LEGENDER 15,839,000 14,699,000 1,140,000

کمپنی کی جانب سے ٹویوٹا کرولا ماڈل کی مختلف ویریئنٹ کی قیمتوں میں 3 لاکھ 30 ہزار سے لے کر چار لاکھ 40 ہزار تک کمی کی ہے۔

Toyota Corolla 2022

Variants Old Price New Price Difference
Altis 1.6 M/T 4,899,000 4,569,000 330,000
Altis 1.6 A/T 5,139,000 4,789,000 350,000
Altis SE 1.6 A/T 5,639,000 5,279,000 360,000
Altis 1.8 CVT 5,679,000 5,269,000 410,000
Altis 1.8 Grande CVT Beige Interior 6,149,000 5,749,000 440,000
Altis 1.8 Grande CVT Black Interior 6,189,000 5,709,000 440,000

ٹویوٹا یارس ماڈل کی مختلف ویریئنٹ کی قیمتوں میں دو لاکھ 60 ہزار سے لے کر 3 لاکھ 10 ہزار تک کمی کی گئی ہے۔

Toyota Yaris 2022

Variants Old Price New Price Difference
GLI MT 1.3 3,799,000 3,539,000 260,000
ATIV MT 1.3 3,999,000 3,729,000 270,000
GLI CVT 1.3 4,039,000 3,769,000 270,000
ATIV CVT 1.3 4,209,000 3,929,000 280,000
ATIV X MT 1.5 4,309,000 4,009,000 300,000
ATIV X CVT 1.5 4,569,000 4,259,000 310,000

خیال رہے نئی قیمتوں کا اطلاق 15 اگست سے ہوگا۔

Reviews & Comments